پنجاب پولیس کی بربریت اور گلو گردی کسی سے چھپی ہوئی نہیں ہے…..

518

پنجاب پولیس کی بربریت اور گلو گردی کسی سے چھپی ہوئی نہیں ہے…..

پنجاب پولیس کی بربریت اور گلو گردی کسی سے چھپی ہوئی نہیں ہے، سابقہ حکومت نے اسی پولیس سے کئی جعلی مقابلے بھی کروائے جس کی ایک مثال ماڈل ٹاؤن کی ہے جس کی دھمکی سعد رفیق اور جس کا براہ راست حکم رانا ثناءاللہ نے دیا تھا جبکہ اسکی ایف آئی آر درج کروانے کیلئے دھرنا اور احتجاج دینا پڑا تھا اور بعد میں جسٹس باقر کی رپورٹ میں اس سانحہ کا براہ راست ذمہ دار پنجاب حکومت کو ٹھہرایا گیا جبکہ سانحہ ساہیوال پر 24 گھنٹے میں ذمہ داروں کو گرفتار کیا گیا اور 72 گھنٹے بعد جے آئی ٹی کی رپورٹ کی روشنی میں ذمہ داروں کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا، اور زمہ داروں کے خلاف مزید کارروائی جاری ہے۔
#PMLNExposed