پے در پے کیسوں نے میاں نواز شریف کی حالت ایسی کردی ہے کہ اب انکا حل ماہر نفسیات کے پاس ہی مل سکتا ہے

805

پے در پے کیسوں نے میاں نواز شریف کی حالت ایسی کردی ہے کہ اب انکا حل ماہر نفسیات کے پاس ہی مل سکتا ہے

پے در پے کیسوں نے میاں نواز شریف کی حالت ایسی کردی ہے کہ اب انکا حل ماہر نفسیات کے پاس ہی مل سکتا ہے۔ ذرا اندازہ لگائیں اس شخص کی دماغی حالت اور اخلاقی پستی کا۔ مجھے کیوں نکالا کا رونا گانا ڈالنے کے بعد کہتا ہے کہ اثاثے میری آمدن مطابقت نہیں رکھتے تو تمہیں کیا۔