چئیرمین پی ٹی آئی جناب عمران خان صاحب کا بائیسویں یوم تاسیس کے موقع پر کارکنان اور پاکستان کی عوام کے نام خصوصی پیغام۔

1571

چئیرمین پی ٹی آئی جناب عمران خان صاحب کا بائیسویں یوم تاسیس کے موقع پر کارکنان اور پاکستان کی عوام کے نام خصوصی پیغام۔

پاکستان تحریک انصاف کی سالگرہ کے موقع پر چیئرمین عمران خان کا قوم کے نام اہم پیغام۔

آپ سب 29 اپریل کو مینار پاکستان جلسہ میں شرکت کریں ہم سب مل کر تحریک انصاف کی سالگرہ منائیں گے اور جو خواب تھا نئے پاکستان کا اس کی تفصیلات عمران خان آپ کے سامنے رکھیں گے۔ ۔ ۔ #دونہیں_ایک_پاکستان