چین میں طلباء و طالبات کو پنجاب حکومت کی جانب سے ماہانہ وظیفے کی عدم ادائیگی پر صوبائی وزیر ہائیر ایجوکیشن راجہ یاسر نواز کی جانب سے نوٹس

513

چین میں طلباء و طالبات کو پنجاب حکومت کی جانب سے ماہانہ وظیفے کی عدم ادائیگی پر صوبائی وزیر ہائیر ایجوکیشن راجہ یاسر نواز کی جانب سے نوٹس

چین میں طلباء و طالبات کو پنجاب حکومت کی جانب سے ماہانہ وظیفے کی عدم ادائیگی پر صوبائی وزیر ہائیر ایجوکیشن راجہ یاسر نواز کی جانب سے نوٹس، سپیشل سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن ساجد ظفر کو معاملے کی تحقیقات کا حکم۔