کئی دہائیوں سے سیالکوٹ کی عوام پر مسلط درباری سے نجات کا وقت آ پہنچا ہے – Insaf Tv

653

کئی دہائیوں سے سیالکوٹ کی عوام پر مسلط درباری سے نجات کا وقت آ پہنچا ہے

کئی دہائیوں سے سیالکوٹ کی عوام پر مسلط درباری سے نجات کا وقت آ پہنچا ہے۔ سیالکوٹ کی عوام تیاری کر لو، پندرہ جولائی کو اپنے کپتان کے ساتھ نکلو اور بتا دو کہ سیالکوٹ اب مزید اقامہ زدہ خواجہ آصف کے ہاتھ سے نکل چکا ہے اور تبدیلی کے لیئے تیار ہے۔ انشااللہ پندرہ جولائی کو کپتاناپنے ٹائیگر عثمان ڈار اور سیالکوٹ کی عوام کے ساتھ مل کر اس درباری کو للکاریں گے۔

#AbSirfImranKhan #WazireAzamImranKhan #GE2018