کل ایک جلسہ ہوا جس میں لوگوں کو پیسے دے کر لایا گیا ،زرداری اور بلاول کہتے ہیں ہم اسلام آباد آکر دھرنا دیں گے….

666

کل ایک جلسہ ہوا جس میں لوگوں کو پیسے دے کر لایا گیا ،زرداری اور بلاول کہتے ہیں ہم اسلام آباد آکر دھرنا دیں گے….

کل ایک جلسہ ہوا جس میں لوگوں کو پیسے دے کر لایا گیا ،زرداری اور بلاول کہتے ہیں ہم اسلام آباد آکر دھرنا دیں گے، آپ آجائیں ہم آپ کا خیال بھی رکھیں گے لیکن زرداری صاحب جب دھرنا اپنی کرپشن چھپانے کے لیے دیا جائے تو لوگوں کو پیسے ہی دے کر لانا پڑے گا،وزیراعظم عمران خان کا جمرود میں جلسے سے خطاب..
#PrimeMinisterImranKhan