کوہاٹ کی تاریخ کی سب سے بڑی ریلی – Insaf Tv

856

کوہاٹ کی تاریخ کی سب سے بڑی ریلی

کوہاٹ کی تاریخ کی سب سے بڑی ریلی امیدوار برائے قومی اسمبلی شہریار خان آفریدی امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پی کے 82 ضیاء اللہ خان بنگش امیدوار برائے حلقہ پی کے 80 آفتاب عالم ایڈوکیٹ ریلی کی سربراہی کر رہے ہیں.