کیا تیس تیس سال حکومت کرنے والوں نے آپکو تعلیم ، صحت، انصاف اور بنیادی حقوق دیئے؟ کیا ملک میں بے روزگاری – Insaf Tv

641

کیا تیس تیس سال حکومت کرنے والوں نے آپکو تعلیم ، صحت، انصاف اور بنیادی حقوق دیئے؟ کیا ملک میں بے روزگاری

کیا تیس تیس سال حکومت کرنے والوں نے آپکو تعلیم ، صحت، انصاف اور بنیادی حقوق دیئے؟ کیا ملک میں بے روزگاری ، مہنگائی، افلاس اور غربت کم ہوئی؟ نہیں کیونکہ انکے کاروبار اور مفادات ملک سے باہر ہیں، یہ بات پاکستان کے عوام سمجھ چکے ہیں۔ ہم نکلیں گے ، تو دیں گے تبدیلی کا ساتھ، اب صرف عمران خان ، بلے پر نشان

#AbSirfImranKhan #WazireAzamImranKhan #GE2018