کیا ہم پر فرض نہیں کہ ہم پاکستان کیلئے محب وطن، بے لوث اور نڈر حکمران چنیں؟

664

کیا ہم پر فرض نہیں کہ ہم پاکستان کیلئے محب وطن، بے لوث اور نڈر حکمران چنیں؟

یہ کیسے ہو سکتا ہے،یہ کیسے ممکن ہے کہ پاکستان کا ایک نااہل وزیراعظم جو کبھی وزارت کے عہدے پر فائز تھا اس قدر غیر مناسب بیان دے جو کہ شاید پاکستان کی جڑوں کو ہلا دے۔ کیا نواز شریف بھارت کے اعلی’ کار ہیں،کم ازکم ان کے دور حکومت کے مختلف واقعات اور خاص طور پر اس بیان نے یہ ثابت کر دیا کہ وہ کسی میر صادق اور میر جعفر سے کم نہیں۔کیا پاکستان کی قسمت میں ایسے ہی غدار رہ گئے ہیں؟
کیا ہم پر فرض نہیں کہ ہم پاکستان کیلئے محب وطن، بے لوث اور نڈر حکمران چنیں؟
#NawazShareefExposed