گورنر خیبر پختونخوا کا خصوصی پیغام\n\n* یوم پاکستان کے اس مبارک موقع پر میں اپنے تمام ہم وطنوں، خاص طورپر خیبرپختونخوا کی عوام کو مبارکباد دیتاہوں۔\n\n* 1940 میں آج ہی کے دن ایک الگ وطن کے قیام کا فیصلہ کیاگیا اوروقت نے ثابت کردیاہے کہ ہمارے اکابرین نے نہایت درست فیصلہ کیا اور اسی فیصلے کی بدولت 14اگست کویہ آزاد مملکت وجود میں آئی۔ \n\n* ہماری آزادی، خودمختاری ، غیرت، شان و شوکت اِسی آزادی کی مرہونِ منت ہے کہ بطور پاکستانی ہم نہ صرف آزاد فضامیں سانس لے رہے ہیں بلکہ تمام مکتبہ ہائے فکرکے لوگ اپنے اپنے مسلک کے مطابق پر امن فضا میں زندگی بسرکررہے ہیں۔ \n\n* میں اپنے تمام ہم وطنوں سے اپیل کرتاہوں کہ وہ اپنی صفوں میں اتحادواتفاق کویقینی بنائیں اور اُن تمام باطل قوتوں کو ناکام بنادیں جِن سے یہ آزادی ہضم نہیں ہورہی اور وہ ہماری صفوں میں انتشار برپاکرناچاہتے ہیں۔ \n\n* یاد رکھیں کہ پاکستان کامستقبل روشن ہے اور پاکستان قائم رہنے کے لئے بناہے اور ہمیں اِ س پریقین ہے۔

533

گورنر خیبر پختونخوا کا خصوصی پیغام

* یوم پاکستان کے اس مبارک موقع پر میں اپنے تمام ہم وطنوں، خاص طورپر خیبرپختونخوا کی عوام کو مبارکباد دیتاہوں۔

* 1940 میں آج ہی کے دن ایک الگ وطن کے قیام کا فیصلہ کیاگیا اوروقت نے ثابت کردیاہے کہ ہمارے اکابرین نے نہایت درست فیصلہ کیا اور اسی فیصلے کی بدولت 14اگست کویہ آزاد مملکت وجود میں آئی۔

* ہماری آزادی، خودمختاری ، غیرت، شان و شوکت اِسی آزادی کی مرہونِ منت ہے کہ بطور پاکستانی ہم نہ صرف آزاد فضامیں سانس لے رہے ہیں بلکہ تمام مکتبہ ہائے فکرکے لوگ اپنے اپنے مسلک کے مطابق پر امن فضا میں زندگی بسرکررہے ہیں۔

* میں اپنے تمام ہم وطنوں سے اپیل کرتاہوں کہ وہ اپنی صفوں میں اتحادواتفاق کویقینی بنائیں اور اُن تمام باطل قوتوں کو ناکام بنادیں جِن سے یہ آزادی ہضم نہیں ہورہی اور وہ ہماری صفوں میں انتشار برپاکرناچاہتے ہیں۔

* یاد رکھیں کہ پاکستان کامستقبل روشن ہے اور پاکستان قائم رہنے کے لئے بناہے اور ہمیں اِ س پریقین ہے۔