گورنر ہاؤس پنجاب عام عوام کے لئے کھول دیا گیا….
گورنر ہاؤس پنجاب عام عوام کے لئے کھول دیا گیا. حکومت کے اس عمل سے نہ صرف لاہور کی عوام کو ایک تفریحی مقام حاصل ہوا بلکہ اس عمل سے حکومت نے لاہوری عوام کے دل میں اپنی جگہ بنانے کی کامیاب کوشش بھی کی. وہ لوگ جو صرف دور سے اس خوبصورت جگہ کو حسرت بھری نظروں سے دیکھتے تھے وہ لوگ یقیناً اب گورنر ہاؤس میں داخل ہو کر اپنا پن محسوس کریں گے..