گیس صارفین کو زائد بل بھجوانے سے متعلق انکوائری رپورٹ وزیراعظم عمران خان کو پیش کر دی گئی…

576

گیس صارفین کو زائد بل بھجوانے سے متعلق انکوائری رپورٹ وزیراعظم عمران خان کو پیش کر دی گئی…

گیس صارفین کو زائد بل بھجوانے سے متعلق انکوائری رپورٹ وزیراعظم عمران خان کو پیش کر دی گئی، ابتدائی رپورٹ میں ثابت ہو گیا کہ تیس فیصد صارفین کو اضافی بل بھیجے گئے، وزیراعظم عمران خان نے تیس فیصد افراد کو اضافی رقم واپس کرنے اور ذمہ داران کے خلاف کاروائی کی ہدایت کردی (26.02.19)