یوم یکجہتی کشمیر 5 فروری کا مقصد اس عزم کا اظہار کرنا ہے کہ پاکستان اب بھی کشمیریوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا ہے…

520

یوم یکجہتی کشمیر 5 فروری کا مقصد اس عزم کا اظہار کرنا ہے کہ پاکستان اب بھی کشمیریوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا ہے…

[یوم یکجہتی کشمیر 5 فروری کا مقصد اس عزم کا اظہار کرنا ہے کہ پاکستان اب بھی کشمیریوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا ہے۔ انشاء اللہ کشمیریوں کو ان کا حق خود ارادیت جلد نصیب ہوگا]

کشمیریوں کے منصفانہ جدوجہد کی حمایت کیلئے آج اسلام آباد ڈی چوک پر خصوصی تقریب منعقد کی گئی جس میں حکومتی عہدے داروں نے شرکت کی اور یادگار شہدائے کشمیر کی بھی بنیاد رکھی گئی۔ تقریب کا مقصد بھارت کا کشمیریوں پر انسانیت سوز مظالم کے خلاف آواز اٹھانا اور انسانیت کے علم برداروں کو اس بات کا احساس دلانا ہے کہ جو قوم پچھلی کئ دہائیوں سے آزادی حق کیلئے جدوجہد کر رہی ہے اس کو انصاف دیا جائے۔تقریب میں شہدائے کشمیر کے درجات کی بلندی کیلئے دعائیں کی گئیں۔انشاءاللہ وہ دن دور نہیں جب آزادی کا سورج کشمیر میں بھی طلوع ہوگا