یہاں تو پوری کی پوری دال ہی کالی ہے ، تضادات اور جھوٹوں کی ایک طویل فہرست ہے

1511

یہاں تو پوری کی پوری دال ہی کالی ہے ، تضادات اور جھوٹوں کی ایک طویل فہرست ہے

یہاں تو پوری کی پوری دال ہی کالی ہے ، تضادات اور جھوٹوں کی ایک طویل فہرست ہے , بیٹے کچھ ، بیٹی کچھ اور نواز شریف کچھ اور کہتے ہیں ۔ ان لوگوں نے عوام کو بیوقوف بنانے کا ٹھیکہ اٹھا رکھا ہے اور یہی وجہ ہے کہ شریف خاندان کے اپنے ہی افراد آئے روز بیان بدلتے ہیں
#PMLNExposed