یہ خون آج پہلی بار نہیں بہا ہے، یہ خون جدوجہد آزادی کشمیر کے روز اول سے لیکر لمحہ موجود تک بہہ رہا ہے، ‏جموں و کشمیر ظلم و ستم کی ایسی نظر بن چکا ہے جہاں کی مٹی کا کوئی ایسا زرہ نہیں جس ميں شہید کا خون شامل نہ ہو، کوئی ندی ایسی نہیں جس میں کشمیری مسلمانوں کا خون نہ بہتا ہو، وادی کا کوئی ایسا گھر نہیں جس میں کوئی مسلمان شہید نہ ہوا ہو، انشاء الله کشمیریوں کی جدوجہد ضرور رنگ لائے گی اور کشمیریوں کو بھارت کے ظلم وستم سے نجات ملے گی۔ #KashmirSolidarityDay

1461

یہ خون آج پہلی بار نہیں بہا ہے، یہ خون جدوجہد آزادی کشمیر کے روز اول سے لیکر لمحہ موجود تک بہہ رہا ہے، ‏جموں و کشمیر ظلم و ستم کی ایسی نظر بن چکا ہے جہاں کی مٹی کا کوئی ایسا زرہ نہیں جس ميں شہید کا خون شامل نہ ہو، کوئی ندی ایسی نہیں جس میں کشمیری مسلمانوں کا خون نہ بہتا ہو، وادی کا کوئی ایسا گھر نہیں جس میں کوئی مسلمان شہید نہ ہوا ہو، انشاء الله کشمیریوں کی جدوجہد ضرور رنگ لائے گی اور کشمیریوں کو بھارت کے ظلم وستم سے نجات ملے گی۔
#KashmirSolidarityDay