یہ ہے انکی اصلیت، انکا کام صرف اپنا پیسہ بچانا ہے اور کچھ نہیں۔ – Insaf Tv

1617

یہ ہے انکی اصلیت، انکا کام صرف اپنا پیسہ بچانا ہے اور کچھ نہیں۔

جن کو پاکستان کا اردگان بننا تھا اور ٹینکوں کے آگے لیٹنا تھا، انہوں نے فوج سے NRO کی بھیک مانگنا شروع کردی ہے اور اب انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کرنے کا سوچ رہے ہیں۔ یہ ہے انکی اصلیت، انکا کام صرف اپنا پیسہ بچانا ہے اور کچھ نہیں۔