۔پاکستان تحریک انصاف کی خیبرپختونخوا حکومت کی مدت ختم

705

۔پاکستان تحریک انصاف کی خیبرپختونخوا حکومت کی مدت ختم

۔پاکستان تحریک انصاف کی خیبرپختونخوا حکومت کی مدت ختم ہونے پر جب علی امین گنڈاپور اپنے حلقے میں گئے تو عوام نے اُن کا تاریخی استقبال کیا۔ ویڈیو دیکھیے

ڈیرہ اسماعیل خان کے لوگوں کی جانب سے تحریک انصاف کے رہنما علی امین خان گنڈہ پور کو حلقے میں بہترین کارکردگی پر خراج تحسین پیش کرنے کے لیے حلقے میں آمد پر شاندار استقبال۔