‏دنیا میں بہت کم لوگ ایسے ہوتے ہیں جو دنیا کا نقشہ بدل کر رکھ دیتے ہیں اور بانیِ پاکستان قائداعظم محمد علی جناح رحمتہ اللہ علیہ کا شمار ایسی ہی گوہر نایاب شخصیات میں ہوتا ہے، قائداعظمؒ برصغیر پاک وہند کے سب سے بڑے اور عظیم لیڈر تھے جن کی عظمت، حکمت اور بہادری کی مثالیں ان کے مخالف بھی دیا کرتے تھے، آج ہم اگر پاکستان کو خوشحال بنانا چاہتے ہیں تو ہمیں چاہیے کہ ہم قائداعظمؒ کے سنہری اصولوں پر عمل کریں۔ یوں دی ہمین آزادی کہ کہ دنیا ہوئی حیران اے قائداعظمؒ تیرا احسان ہے تیرا احسان ‎#QuaideAzam #MuhammadAliJinnah

593

‏دنیا میں بہت کم لوگ ایسے ہوتے ہیں جو دنیا کا نقشہ بدل کر رکھ دیتے ہیں اور بانیِ پاکستان قائداعظم محمد علی جناح رحمتہ اللہ علیہ کا شمار ایسی ہی گوہر نایاب شخصیات میں ہوتا ہے، قائداعظمؒ برصغیر پاک وہند کے سب سے بڑے اور عظیم لیڈر تھے جن کی عظمت، حکمت اور بہادری کی مثالیں ان کے مخالف بھی دیا کرتے تھے، آج ہم اگر پاکستان کو خوشحال بنانا چاہتے ہیں تو ہمیں چاہیے کہ ہم قائداعظمؒ کے سنہری اصولوں پر عمل کریں۔

یوں دی ہمین آزادی کہ کہ دنیا ہوئی حیران
اے قائداعظمؒ تیرا احسان ہے تیرا احسان
‎#QuaideAzam #MuhammadAliJinnah