میں جب ایم این اے تھا تو خواہش کرتا تھا کہ میں بھی یہاں آؤ، میری اور وزیراعظم کی یہ خواہش تھی کہ ایوان صدر اور عوام کے درمیان فاصلوں کومٹایا جاسکے، یہ عمارتیں عوام کی ہی ہیں، سنیے صدر پاکستان عارف علوی کا ایوان صدر کھولنے کے حوالے سے خصوصی گفتگو
#PTI