آئینہ ان کو دکھایا تو برا مان گئے…

712

آئینہ ان کو دکھایا تو برا مان گئے…

[ آئینہ ان کو دکھایا تو برا مان گئے ]

” ہم نے کچھ بھی نہ کیا ہو لیکن انھوں نے قبضہ کیا ہوا تھا اور ایک پیٹرول پمپ بنایا ہوا تھا جعلی طریقے سے عوام کی زمین پر وہ ہم نے ان سے خالی کروایا ”

وزیراعلی پنجاب کے ترجمان شہباز گل نے جب نون لیگ کے خرم دستگیر کو ان کی چوری یاد دلائی تو وہ شو چھوڑ کر بھاگ گئے۔
#PMLNExposed