آئین میں کہیں نہیں لکھا کہ اگر آپ کوئی نام دیں تو اس نام کو واپس نہیں لے سکتے

643

آئین میں کہیں نہیں لکھا کہ اگر آپ کوئی نام دیں تو اس نام کو واپس نہیں لے سکتے

آئین میں کہیں نہیں لکھا کہ اگر آپ کوئی نام دیں تو اس نام کو واپس نہیں لے سکتے، وزیراعلی اور اپوزیشن لیڈر دونوں کا متفق ہونا لازمی ہے، اسلام آباد بار کے سابق صدر علی ظفر کا بیان