آج اپنا ووٹ عمران خان کو دے کر وزیراعظم بناؤں گا اور اپنا فرض پورا کروں گا –

1551

آج اپنا ووٹ عمران خان کو دے کر وزیراعظم بناؤں گا اور اپنا فرض پورا کروں گا –

“#وزیراعظمعمرانخان ”
ہار جسے ہرا نہ سکے, خوف جسے ڈرا نہ سکے, پیسہ جسے خرید نہ سکے وہ ہے میرا اور آپ کا لیڈر عمران خان, میرا ووٹ میرے حلقہ کے لوگوں کی امانت ہے اور میں آج اپنا ووٹ عمران خان کو دے کر وزیراعظم بناؤں گا اور اپنا فرض پورا کروں گا –
#میاںفرخحبیب
#NA_108Winner
#NationalAssembly
#PrimeMinisterImranKhan