[آج دوپہر وزیر اعظم عمران خان کرتار پور بارڈر کا افتتاح کریں گے] پاکستان نے ہمیشہ تمام مذاہب کو اپنی عبادات آزادی کے ساتھ جاری رکھنے کو یقینی بنایا،اسی سلسلہ کی ایک کڑی کے تحت وزیر اعظم عمران خان نے امن اور محبت کے طرف دو قدم بڑھاتے ہوئے، کرتار پور بارڈر کھولنے کا اعلان کردیا، کرتارپور گردوارا ناروال میں موجود سکھوں کے پیشوا کی جائے عبادت ہے، اس مقام کو سکھوں میں نمایاں عبادات کا مقام حاصل ہے،عمران خان کے اس اقدام کے بعد ہر سکھ عمران خان کے اس اقدام کو سراہنے پر مجبور ہے. #PrimeMinisterImranKhan

679

[آج دوپہر وزیر اعظم عمران خان کرتار پور بارڈر کا افتتاح کریں گے]
پاکستان نے ہمیشہ تمام مذاہب کو اپنی عبادات آزادی کے ساتھ جاری رکھنے کو یقینی بنایا،اسی سلسلہ کی ایک کڑی کے تحت وزیر اعظم عمران خان نے امن اور محبت کے طرف دو قدم بڑھاتے ہوئے، کرتار پور بارڈر کھولنے کا اعلان کردیا، کرتارپور گردوارا ناروال میں موجود سکھوں کے پیشوا کی جائے عبادت ہے، اس مقام کو سکھوں میں نمایاں عبادات کا مقام حاصل ہے،عمران خان کے اس اقدام کے بعد ہر سکھ عمران خان کے اس اقدام کو سراہنے پر مجبور ہے.
#PrimeMinisterImranKhan