آج سے چاند رات تک ٹریفک وارڈنز پشاور عوام کو فری تحائف دینگے جس میں کپڑے… – Insaf Tv

853

آج سے چاند رات تک ٹریفک وارڈنز پشاور عوام کو فری تحائف دینگے جس میں کپڑے…

آج سے چاند رات تک ٹریفک وارڈنز پشاور عوام کو فری تحائف دینگے جس میں کپڑے ۔ جوتے ۔ کپ ۔ٹشوپیپر عید کارڈ کھلونے اور کھانے پینے کے اشیاء شامل ھے۔ ھم نے عہد کیا ہے۔کہ پولیس اور عوام کے درمیان فاصلے ختم کرے۔