آج لاہور میں کہیں آپ کو کوئی نوازشریف کے حق میں جلوس نظر نہیں آئے گا – Insaf Tv

1658

آج لاہور میں کہیں آپ کو کوئی نوازشریف کے حق میں جلوس نظر نہیں آئے گا

“ہم یہاں اندرون لاہور بیٹھے پروگرام کررہے ہیں۔ آج لاہور میں کہیں آپ کو کوئی نوازشریف کے حق میں جلوس نظر نہیں آئے گا ، سناٹا چھایا ہوا ہے”- نوازشریف اور مریم نواز کی سزا پر ایازامیر کا تبصرہ