آخرکار وہ وقت آگیا جس کا ہر محبِ وطن پاکستانی کو انتظار تھا…

1400

آخرکار وہ وقت آگیا جس کا ہر محبِ وطن پاکستانی کو انتظار تھا…

آخرکار وہ وقت آگیا جس کا ہر محبِ وطن پاکستانی کو انتظار تھا۔ پاکستانیوں کی خون پسینے کی کمائی سے ذاتی بینک اکاونٹس کو بھرنے والے شریف خاندان سے پیسے نکلوانے کا مرحلہ شروع۔ تمام 150 بینک اکاونٹس کو منجمد کردیا گیا، جسمیں چوری اور منی لانڈرنگ کے ذریع جمع کیا گیا اربوں روپے موجود تھا۔ بہت جلد پاکستانیوں کا تمام پیسے اِن سے وصول کیا جائے گا۔