آپ نے قوم کی جیبیں خالی کر دی، آپ نے آئندہ تین نسلوں کو مقروض بنا دیا…

898

آپ نے قوم کی جیبیں خالی کر دی، آپ نے آئندہ تین نسلوں کو مقروض بنا دیا…

“آپ نے قوم کی جیبیں خالی کر دی، آپ نے آئندہ تین نسلوں کو مقروض بنا دیا اور اب جب قوم اپنی بچت میں سے ڈیم بنانے کے لئے چندہ دے رہی ہے تو آپ قوم کے جذبے کی توہین کر رہے ہیں”
سینئر تجزیہ کار محمد علی درانی ڈیم فنڈ کی مخالفت کرنے والے لیگی رہنماوں پر برس پڑے۔

#DonateForDams #DamsForPakistan