اب صرف عمران خان بلے پہ نشان – Insaf Tv

703

اب صرف عمران خان بلے پہ نشان

پاکستانی عوام کو عمران خان کی قیادت پر بھرپور اعتماد ہے،یہ واحد شخصیت ہے جسے بغیر کسی امتیاز کے تمام سیاسی جماعتیں تسلیم کرتی ہیں کہ عمران خان ایک سچا،نڈر اور ایماندار رہنما ہے، وہ مرد آہن جو ہر کرپٹ عناصر کے سامنے سیسہ پلائی دیوار کیطرح کھڑا ہے،جس نے پاکستانی عوام میں سیاسی لگاو اور شعور پیدا کیا تو چاہے وہ بچہ ہو یا عمر رسیدہ،خاتون ہو یا مرد اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ صرف عمران خان ہی پاکستان کو تاریکی سے نکال سکتا ہے۔

اب صرف عمران خان بلے پہ نشان

#AbSirfImranKhan #WazireAzamImranKhan #GE2018