اب کوئی نہیں بچے گا۔ چن چن کر پکڑا جائے گا

645

اب کوئی نہیں بچے گا۔ چن چن کر پکڑا جائے گا

اب کوئی نہیں بچے گا۔ چن چن کر پکڑا جائے گا۔ املاک کو نقصان پہنچانے والے اب حکومتی ایکشن سے نہیں بچ پائیں گے۔ سوشل میڈیا پر بھی نفرت انگیز مہم چلانے والے بھی عتاب سے بچ نہیں پائیں گے۔۔۔