ارشاد بھٹی کا پی ٹی آئی جلسے پر ن لیگ کے واویلا پر تبصرہ

1720

ارشاد بھٹی کا پی ٹی آئی جلسے پر ن لیگ کے واویلا پر تبصرہ

“اگر تحریک انصاف نے خیبرپختونخوا میں کوئی کام نہیں کروایا اور انکی کارکردگی بری ہے تو وہاں سے لوگ مینارپاکستان کیا کرنے آئے ہیں؟ ان کا مرض ناقابل علاج ہوچکا ہے”- ارشاد بھٹی کا پی ٹی آئی جلسے پر ن لیگ کے واویلا پر تبصرہ