اسلام آباد میں زمینوں پر قبضہ کے خلاف آپریشن مزید سخت کر دیا گیا۔ وزیر مملکت داخلہ شہریار آفریدی ہر آپریشن کا خود معائینہ کر رہے ہیں۔

بدقسمتی سے اس سے پہلے کچھ لو گ حکومت میں رہ کے قبضہ گروپوں کی خو د پشت پناہی کرتے تھے..