امریکی صدر کو وزیراعظم عمران خان کی شخصیت کے حوالے سے کئی رپورٹس پیش کر دی گئی..

677

امریکی صدر کو وزیراعظم عمران خان کی شخصیت کے حوالے سے کئی رپورٹس پیش کر دی گئی..

امریکی صدر کو وزیراعظم عمران خان کی شخصیت کے حوالے سے کئی رپورٹس پیش کر دی گئی، عمران خان ایمانداری، انسانیت سے محبت اور اپنے لوگوں کی امید بن کر آئے، عمران خان پاکستان میں بہادر لیڈر ہی خطے میں امن لانے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے
#PMIKinUSA