امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی کے 82 کوہاٹ ضیاء اللہ خان بنگش نے استرزئ پایان میں ڈور ٹو ڈور مہم کا آغاز کر دیا
امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی کے 82 کوہاٹ ضیاء اللہ خان بنگش نے استرزئ پایان میں ڈور ٹو ڈور مہم کا آغاز کر دیا. انشاءاللہ باقاعدہ آغاز اتوار سے ہونے جا رہا ہے.
تیار رہنا کوہاٹ بہت کچھ آرہا ہے