اور دوئم اس بات کی بھی تائید کررہا کہ نیب کی صاف پانی اسکینڈل میں تحقیقات اور گرفتاریاں درست ہیں۔ – Insaf Tv

828

اور دوئم اس بات کی بھی تائید کررہا کہ نیب کی صاف پانی اسکینڈل میں تحقیقات اور گرفتاریاں درست ہیں۔

شہباز شریف نے متعدد باتوں کا اعتراف کرلیا۔ اوّل، 56 کمپنیوں میں کرپشن ہوئی، جس میں صاف پانی کمپنی سر فہرست ہے، جو شخص کہتا تھا کہ ایک دھیلے کی کرپشن ثابت نہیں ہوئی آج خود اسکا اقرار کررہا ہے۔ اور دوئم اس بات کی بھی تائید کررہا کہ نیب کی صاف پانی اسکینڈل میں تحقیقات اور گرفتاریاں درست ہیں۔
#PMLNExposed