آخر نااہل نواز شریف نے ملک مخالف بیان کیوں دیا؟ معروف تجزیہ کار نے ڈاکڑ معید پیرزادہ کا تجزیہ

748

آخر نااہل نواز شریف نے ملک مخالف بیان کیوں دیا؟ معروف تجزیہ کار نے ڈاکڑ معید پیرزادہ کا تجزیہ

آخر نااہل نواز شریف نے ملک مخالف بیان کیوں دیا؟ معروف تجزیہ کار نے ڈاکڑ معید پیرزادہ کا تجزیہ
نواز شریف کو جیل کی سلاخیں صاف نظر آ رہی ہیں، اور حالیہ منسوخ شدہ جلسے اور منعقد جلسوں میں عوام کی عدم دلچسپی نے انکو اس بات پر مجبور کیا کہ وہ ملکی سلامتی کو داؤ پر لگا کر انٹرنیشنل اسٹبلشمنٹ کے ذریعے ایسے حالات پیدا کر سکیں جس سے انکو کوئی ریلف مل سکے۔ اسی وجہ سے انہوں نے پاکستانی عدالتوں ، اداروں سے بڑھ کر ریاست پاکستان پر یلغار کر دی ہے۔
#غدارنواز