اپنے حرام کے پیسے کے زور پر آپ جتنا گمراہ کن اشتہارات چلائیں گے… – Insaf Tv

1408

اپنے حرام کے پیسے کے زور پر آپ جتنا گمراہ کن اشتہارات چلائیں گے…

اپنے حرام کے پیسے کے زور پر آپ جتنا گمراہ کن اشتہارات چلائیں گے، ہم اتنا آپکو بے نقاب کریں گے۔۔۔ آپ نے اس ملک کی اخلاقیات کو تباہ کردیا، مسلمان جو اپنے خلیفہ وقت سے ہر سوال کرتے تھے، نواز شریف نے ان ہی لوگوں کو
چوری کے دفاع میں لگا دیا۔۔۔
#PMLNexposed #AbSirfImranKhan #GE18