اگر خیبر پختونخوا میں نگراں وزیراعلی کا نام واپس ہو سکتا ہے …

757

اگر خیبر پختونخوا میں نگراں وزیراعلی کا نام واپس ہو سکتا ہے …

اگر خیبر پختونخوا میں نگراں وزیراعلی کا نام واپس ہو سکتا ہے اور اسکے ساتھ ساتھ اپوزیشن سے مذاکرات جاری رہ سکتے ہیں تو پنجاب میں کیوں نہیں؟ ایک ہی ملک میں دو قانون نا قابل قبول، شریفین کی منافقت اور قانون کا غلط استعمال نا منظور!
#PMLNExposed