ایاز امیر نے نوازشریف پر چڑھائی کردی

757

ایاز امیر نے نوازشریف پر چڑھائی کردی

‏”بھٹو صاحب کو نواز شریف کے روحانی باپ نے پھانسی پر چڑھادیا، کیا مرتے دم انہوں نے کوئی قومی راز افشاں کیا؟ نواز بھارت کے جذبات کی ترجمانی کررہے ہیں، مودی کی زبان بول رہے ہیں۔ بھارتی میڈیا ہمیں کہہ رہا ہے کہ یہ ہم نہیں کہہ رہے بلکہ آپ کا سابق وزیراعظم کہہ رہا ہے، پانامہ فیصلے کی بعد نواز شریف کبھی اپنی عدلیہ پر حملہ کرتا ہے ، کبھی فوج پر اور اب خلائی مخلوق بھی آگئی ہے “ ایاز امیر
#غدارنواز