ایک مولانا نے مولانا فضل الرحمان اور ایم ایم اے کی حقیقت بے نقاب کر دی۔ دیکھیے اس ویڈیو میں۔ – Insaf Tv

928

ایک مولانا نے مولانا فضل الرحمان اور ایم ایم اے کی حقیقت بے نقاب کر دی۔ دیکھیے اس ویڈیو میں۔

الیکشن قریب آیا تو اقتدار کی کرسی کے لیے تو ایم ایم اے والے ایک ہو گئے مگر مسلمانوں اور اسلام کے لیے ایک نہ ہوئے۔ اب تک یہ لوگ کہاں تھے؟ اب تک ان کا اتحاد کیوں نہیں تھا؟ یہ اتحاد صرف الیکشن اور اقتدار کی کرسی کے لیے کیوں ہوتا ہے؟ اسلام کے لیے یہ اتحاد کیوں نہیں کرتے؟ – ایک مولانا نے مولانا فضل الرحمان اور ایم ایم اے کی حقیقت بے نقاب کر دی۔ دیکھیے اس ویڈیو میں۔

#KPKUpdates #GE2018 #Elections2018 #AbSirfImranKhan