بس اب اور نہیں! نکلئے اور دیجئے ووٹ تحریک انصاف کو اور ملک کا مستقبل سنواری – Insaf Tv

641

بس اب اور نہیں! نکلئے اور دیجئے ووٹ تحریک انصاف کو اور ملک کا مستقبل سنواری

عمران خان کی کہی ہوئی بات حرف بہ حرف صحیح ثابت ہوئی،کیا ان پانچ سالوں میں آپ برداشت کر پائے،کرپشن،ملکی پیسے کی چوری،بیروزگاری،معاشی بدحالی،غربت و افلاس،قرضوں کا بوجھ،کیا اگلے پانچ سال پھر آپ یہ سب برداشت کر پائیں گے۔

بس اب اور نہیں! نکلئے اور دیجئے ووٹ تحریک انصاف کو اور ملک کا مستقبل سنواری

#AbSirfImranKhan #WazireAzamImranKhan #GE2018