بس! اب مک مکا نہیں قانون اور احتساب کی حکمرانی ہوگی۔ تاریخ گواہ ہے کہ کس طرح نون اور پی پی پی نے اپنے ذاتی فوائد کے لیے ایک دوسرے کو سہارا دیا اور دوغلے پن کا نقاب اوڑھے رکھا مگر اب پاکستان کی کمان اس شخص کے ہاتھ میں ہے جو نہ کبھی کرپشن کرے گا اور نہ ہی کرنے دے گا۔ مک مکا کی دکان اب نہیں چلے گی!
#PTI