بہاولپور میں سابق وزیر بلیغ الرحمان کو عوام نے گھیرے میں لے لیا، کارکردگی پر تابڑ توڑ سوالات کرڈالے – Insaf Tv

816

بہاولپور میں سابق وزیر بلیغ الرحمان کو عوام نے گھیرے میں لے لیا، کارکردگی پر تابڑ توڑ سوالات کرڈالے

عوامی احتساب اور ردعمل کا سفر جاری و ساری ہے، بہاولپور میں سابق وزیر بلیغ الرحمان کو عوام نے گھیرے میں لے لیا، کارکردگی پر تابڑ توڑ سوالات کرڈالے (01.07.18)
#WazireAzamImranKhan #GE18 #PMLNexposed