بیرون ملک مقیم پاکستانی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کا کردار ادا کرتے ہیں،بیرون مُلک پاکستانیوں کی ایک بڑی تعداد کو پاکستان تحریک انصاف کی حکومت سے بڑی اُمیدیں وابستہ تھی،مشیر برائے بیرون ملک پاکستانی ذوالفقار بُخاری نے اُنھی اُمیدوں کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے محض 100 دن کی قلیل مُدت میں پاکستانی پردیسیوں کو ہر ممکن بہترین سہولیات فراہم کرنے کے لیے انتھک کوشش کی اور عمران خان کی ہدایات پر بیرون مُلک مقیم پاکستانیوں کو مزید سہولیات فراہم کرنے کے لیے دن رات کوشاں ہیں #PTI

559

بیرون ملک مقیم پاکستانی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کا کردار ادا کرتے ہیں،بیرون مُلک پاکستانیوں کی ایک بڑی تعداد کو پاکستان تحریک انصاف کی حکومت سے بڑی اُمیدیں وابستہ تھی،مشیر برائے بیرون ملک پاکستانی ذوالفقار بُخاری نے اُنھی اُمیدوں کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے محض 100 دن کی قلیل مُدت میں پاکستانی پردیسیوں کو ہر ممکن بہترین سہولیات فراہم کرنے کے لیے انتھک کوشش کی اور عمران خان کی ہدایات پر بیرون مُلک مقیم پاکستانیوں کو مزید سہولیات فراہم کرنے کے لیے دن رات کوشاں ہیں
#PTI