بے سہارا اور غریب خاتون کی فریاد سن لی گئی….

618

بے سہارا اور غریب خاتون کی فریاد سن لی گئی….

[بے سہارا اور غریب خاتون کی فریاد سن لی گئی]
وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد کی غریب اور بےسہارا بزرگ خاتون نسیم بیگم کی ویڈیو کا نوٹس لیا اور ایم ڈی بیت المال کو ہدایت جاری کی کہ اس خاتون کی ہر مکمل مدد جائے.
اس حوالے سے ٹیلیفون نیوز کے نمائندہ کی خصوصی رپورٹ ملاحظہ فرمائیں
#PrimeMinisterImranKhan