تحریک انصاف نے الیکشن 2018 کے لئے نیا سلوگن جاری کردیا.

1750

تحریک انصاف نے الیکشن 2018 کے لئے نیا سلوگن جاری کردیا.

دو نہیں ایک،
یعنی امیر اور غریب کے لیے ایک قا نو ن.
حقیقی تبدیلی چند ما ہ کے فا صلے پر.
تحریک انصاف نے الیکشن 2018 کے لئے نیا سلوگن جاری کردیا. دو نہیں ایک پاکستان .غریب اور امیر کے لیے, کمزور اور طاقتور کے لئے, حکمرانوں اور عوام کے لیے , سب کے لیے انصاف کی بنیاد پر جی ہاں دو نہیں صرف ایک پاکستان.