تحریک انصاف کا سو روزہ ایجنڈا کا اعلان ایک خوش آئند قدم ہے..

586

تحریک انصاف کا سو روزہ ایجنڈا کا اعلان ایک خوش آئند قدم ہے..

“تحریک انصاف کا سو روزہ ایجنڈا کا اعلان ایک خوش آئند قدم ہے، اس طرح انہوں نے ایک بحث شروع کی ہے، انکا سب سے بڑا کارنامہ یہ ہوگا کہ وہ طرز حکمرانی تبدیل کردیں۔ خیبر پختونخوا میں انہوں نے ایسا کیا، تمام سروے یہ بتا رہے ہیں کہ اگلی حکومت با آسانی تحریک انصاف کی ہے۔ “مظہر عباس
#PTI100DaysAgenda