جب آپ اپنی چوہدری کو چھپانے کے لیے دھرنا دیتے ہیں تو پیسے تو دینے پڑتے ہیں…

599

جب آپ اپنی چوہدری کو چھپانے کے لیے دھرنا دیتے ہیں تو پیسے تو دینے پڑتے ہیں…

جب آپ اپنی چوہدری کو چھپانے کے لیے دھرنا دیتے ہیں تو پیسے تو دینے پڑتے ہیں بلاول صاحب جب بندہ ایک پرچی دکھا کر سیاست میں آجائے کہ میری ماں نے مجھے سیاست وراثت میں دی ہے تو بندہ لیڈر نہیں بن جاتا ،لیڈر بننے کے لیے جہدوجہد کرنی پڑتی ہے ماریں کھانا پڑتی ہیں ، وزیراعظم عمران خان
#PrimeMinisterImranKhan