جتنی حب الوطنی اور جتنی ملک وقوم کے ساتھ مخلص والی سوچ عمران خان کی دیکھی ہے پہلے ایسی کبھی کسی کی نہیں دیکھی تھی

551

جتنی حب الوطنی اور جتنی ملک وقوم کے ساتھ مخلص والی سوچ عمران خان کی دیکھی ہے پہلے ایسی کبھی کسی کی نہیں دیکھی تھی

میں نے ابھی صرف چار یا پانچ میٹنگز اٹینڈ کی ہے اور میں حلفاً بتا رہا ہوں جتنی حب الوطنی اور جتنی ملک وقوم کے ساتھ مخلص والی سوچ عمران خان کی دیکھی ہے پہلے ایسی کبھی کسی کی نہیں دیکھی تھی، ق لیگ کے رہنما طارق بشیر چیمہ کا قومی اسمبلی میں اظہارِ خیال