[ جرمنی کے وزیر خارجہ ہائیکو ماس کی وزارتِ خارجہ آمد، مخدوم شاہ محمود قریشی نے اپنے ہم منصب کا خیر مقدم کیا ]\n\nجرمنی کے وزیر خارجہ ہائیکو ماس کی وزارتِ خارجہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات، دوران ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، خطے میں امن و امان کی صورتحال اور افغانستان میں قیام امن سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال، وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے پلوامہ واقعہ کے بعد ہندوستان کی طرف سے دراندازی اور اس کے نتیجے میں خطے میں امن و امان کی کشیدہ صورتحال سے آگاہ کیا، جرمن وزیر خارجہ کی طرف سے دونوں ممالک کو اپنے معاملات بذریعہ مذاکرات حل کرنے پر زور، دونوں وزرائے خارجہ کا دو-طرفہ تجارتی، اقتصادی اور ثقافتی تعاون اور سرمایہ کاری میں فروغ پر اتفاق\n#PTI

625

[ جرمنی کے وزیر خارجہ ہائیکو ماس کی وزارتِ خارجہ آمد، مخدوم شاہ محمود قریشی نے اپنے ہم منصب کا خیر مقدم کیا ]

جرمنی کے وزیر خارجہ ہائیکو ماس کی وزارتِ خارجہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات، دوران ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، خطے میں امن و امان کی صورتحال اور افغانستان میں قیام امن سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال، وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے پلوامہ واقعہ کے بعد ہندوستان کی طرف سے دراندازی اور اس کے نتیجے میں خطے میں امن و امان کی کشیدہ صورتحال سے آگاہ کیا، جرمن وزیر خارجہ کی طرف سے دونوں ممالک کو اپنے معاملات بذریعہ مذاکرات حل کرنے پر زور، دونوں وزرائے خارجہ کا دو-طرفہ تجارتی، اقتصادی اور ثقافتی تعاون اور سرمایہ کاری میں فروغ پر اتفاق
#PTI