جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے وزیر اعظم عمران خان کو ٹیلیفون کیا …

952

جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے وزیر اعظم عمران خان کو ٹیلیفون کیا …

جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے وزیر اعظم عمران خان کو ٹیلیفون کیا اور انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔